: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دوبئی، 29 جولائی (رائٹر) دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کی خبریں رساں ایجنسی اماك نے فرانس کے چرچ پر حملہ کرکے پادری کو قتل کرنے والے حملہ آور کا ویڈیو جاری کیا ہے۔ چرچ پر حملہ کرنے والے دو
حملہ آوروں میں سے ایک نے پادری کا گلا ریت کر قتل کیا تھا۔ ڈھائی منٹ کے ویڈیو میں عبد المولك نويل پیٹرگين کو آئی ایس کے ساتھیوں سے ان ممالک پر حملے کی اپیل کرتے دکھایا گیا ہے جو اسلامک اسٹیٹ پر حملے کر رہے ہیں۔